ریڈیو ٹی وی کی معروف فنکارہ خورشید شاہد انتقال کر گئیں

 

قومی آواز،
شوبز نیوز28جون،2021
ریڈیو ٹی وی کی سینئر فنکارہ خورشید شاہد پچانوے برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں۔وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ انہوں نے اپنے فنی کیریر کا آغاز نو سال کی عمر میں کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے آل انڈیا ریڈیو سے گائیکی کے فن سے آغاز کیا بعد ازاں انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی پر لاتعداد پروگراموں میں کام کیا۔انہیں 1995 میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔


متعلقہ خبریں