مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن دھماکوں سے اڑا دیا گیا

 

قومی آواز،
عالمی نیوز28جون،2021
مقبوضہ کشمیر سے آنے والی اطلاعات کے مطابق جموں ائیر پورٹ پر قائم بھارتی فضائیہ کے ایک اسٹیشن میں دو دھماکوں سے زبردست تباہی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اسٹیشن سے تمام پروازوں کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واقعے میں دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔سیکورٹی فورسز نے علاقہ سیل کر دیا ہے اور کسی کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں ہے۔کہا جا رہا ہے کہ دھماکے ڈرون کے زریعے کئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں