پولیس کامہاراشٹر میں چھاپہ، ڈرگ پارٹی سے متعدد بھارتی اداکارائیں گرفتار

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،29جون،2021
بھارتی پولیس نے مہاراشٹر کے علاقے ناشک میں ایک عمارت میں چھاپہ مار کر ڈرگ پارٹی میں شریک متعدد بولی ووڈ اداکاراؤں کرفتار کر لیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پولیس کے مطابق چھاپہ ایک خفیہ اطلاع پر مارا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں مشہور اداکارہ ہینا پنچل بھی شامل ہیں جو مراٹھی فلموں میں کام کرتی ہیں۔پولیس کے مطابق پارٹی میں منشیات اور دیگر غیر قانونی اشیاء استعمال کی جا رہی تھیں۔


متعلقہ خبریں