جنوبی افریقہ میں خواتین کو ایک سے زائد شوہر رکھنے کی اجازت پر غور

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،29جون،2021
جنوبی افریقہ میں تجویز دی گئی ہے کہ خواتین کو ایک سے زائد شوہر رکھنے کی اجازت دی جائے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
کہا جا رہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پہلے ہی خواتین میں یہ رحجان دیکھا گیا ہے کہ وہ ایک سے زائد شوہر رکھنے لگی ہیں اور اس کے لئے پہلے شوہر کی رضامندی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ یہ رحجان اس قدر عام ہوتا جا رہا ہے حکومت اسے ایک قانون کی شکل میں پیش کرنے پر غور کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں