جی ٹی اے کے علاقوں کے لئے گرم موسم کی پیشنگوئی،شدید بارش اور سیلاب کا خدشہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،29جون،2021
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ جی ٹی اے کے علاقوں میں آئندہ چند دنوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ اس دوران شدید بارش اور سیلاب آ نے کا بھی خدشہ ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اعلان کے مطابق جی ٹی اے کے متعلقہ علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور درجہ حرارت بڑھنے کے خدشات ہیں۔ محکمے نے شہریوں سے حفاظتی انتظامات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں