امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے،چین سے تعلقات جاری رہیں گے، عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیوز 1، جون 2021،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر کتنا ہی دباؤ ڈالا جائے ہم چین سے تعلقات کو کبھی کم نہیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ چینی نظام حکومت کسی بھی جمہوریت سے بہتر ہے۔ انہوں نے یہ بات چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ سالگرہ تقریبات کے موقع پر چینی میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے چینی نظام کو ایک مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے کو فادہ ہو گا۔


متعلقہ خبریں