برٹش کولمبیا میں گرمی سے سو سے زائد افراد ہلاک،تعداد بڑھ سکتی ہے، پولیس

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز 1، جون 2021،
پچھلے ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے برٹش کولمبیا میں اب تک کئی سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں صرف پچھلے چار دن میں اس علاقے میں سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر ابھی مزید چند دن جاری رہے گی جس کی وجہ سے خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں