پی ٹی وی کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ انتقال کر گئے

 

قومی آواز،
شوبز نیوز2جولائی،2021
پی ٹی وی کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ گذشتہ چند دنوں سے علیل تھے اور اہل خانہ نے ان کے مداحوں سے دعا کی اپیل کی تھی۔ انہیں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انور اقبال نے اردو اور سندھی ڈراموں سے شہرت حاصل کی خاص کرڈرامہ شمع نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ ان کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں