کینیڈین شہری اپنے اتحاد اور یکجہتی سے ہر چیلنج کا مقابلہ کریں گے، جسٹن ٹروڈو کینیڈا ڈے پیغام

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز2جولائی،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈین شہری اپنے اتحاد اور یکجہتی سے ہر چیلنج کا مقابلہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اس موقع پر قوم کو یاد دلایا کہ ابھی کورونا کا خطرہ ٹلا نہیں لہذٰا ایک دوسرے سے ملنے اور پبلک مقامات پر حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جائے۔ انہوں نے قدیم اسکولوں سے ملنے والی بچوں کی باقیات پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قوم سے اپیل کی کہ وہ ایک نئے کینیڈا کی تعمیر کے لئے متحد ہو جائیں۔


متعلقہ خبریں