آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی فیملی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز5جولائی،2021
البرٹا میں گھر میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی فیملی کی نماز جنازہ ہرا گنبد مسجد میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں مرحوم فیملی کے عزیز و اقارب سمیت سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔لوگ جائے حادثہ پر جمع ہوئے اور مرحوم فیملی کے لئے دعائے خیر کی۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک کوئی مصدقہ کلیو نہیں مل سکا۔


متعلقہ خبریں