جی ٹی اے میں موسم گرم رہنے کی مزید پیشن گوئی جاری، محکمہ موسمیات 

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیوز5جولائی،2021

محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ جی ٹی اے کے علاقوں میں آئندہ چند دنوں میں موسم گرم رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ محکمے کے مطابق درجہ حرارت اکتیس سے چونتیس ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے تاہم کچھ دنوں بعد موسم میں تبدیلی آئے گی اور درجہ حرارت کم ہو گا۔ موسم میں تبدیلی اونٹاریو اور ار د گرد کے علاقوں میں ہونے کی توقع ہے۔


متعلقہ خبریں