نیو یارک فلیٹ کیس، نیب نے زرداری کو بلا لیا،مہلت دے دو،زرداری

 

قومی آواز،
قومی نیوز6جولائی،2021
نیب نے آصف علی زرداری کو نیو یارک میں جائیداد کے حوالے سے جوابدہی کے لئے طلب کر لیا ہے۔ آصف علی زرداری کے وکیل کا کہنا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ انہوں نے اس کا جواب نیب میں جمع کرا دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی آصف علی زرداری نے نیب سے ایک ماہ کی مہلت بھی مانگی ہے تاکہ وہ معلومات اکھٹی کر سکیں۔نیب کا کہنا ہے کہ زرداری نے یہ فلیٹ اپنے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا۔


متعلقہ خبریں