امریکی یوم آزادی پر فائرنگ کے واقعات، ایک سو پچاس افراد ہلاک

 

قومی آواز،
عالمی نیوز6جولائی،2021
امریکہ میں یوم آزادی کے موقع پر فائرنگ کے واقعات میں بڑی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ایک اندازے کے مطابق کم از کم ایک سو پچاس افراد فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پولیس کے مطابق چار جولائی یوم امریکہ پر تین روزہ تعطیلات کے دوران فائرنگ کے چار سو سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں شکاگو میں جہاں بانوے افراد لقمہ اجل بنے۔


متعلقہ خبریں