جوکووچ نے گولدن جوبلی مکمل کر لی، گرینڈ سلم کوارٹر فائنل میں رسائی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز6جولائی،2021
سربیا کے عالمی ٹینس پلئیر نووک جوکووچ نے چلی کے کرسٹیان گیرن کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اس طرح گولدن جوبلی بھی مکمل کر لی ہے۔ کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ مارٹون فکسوس سے ہوگا۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ اس بار بھی ومبلدن مقابلے جیت لیں گے اور ٹرافی ایک بار پھر انکا مقدار بنے گی تاہم ہار جیت کسی بھی وقت کسی کے ساتھ ہو سکتی ہے اس لئے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔


متعلقہ خبریں