فلاریڈا میں گرنے والی عمارت سے ایک کینیڈین باشندے کی لاش بھی برآمد

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز7جولائی،2021
فلوریڈا میں ایک رہائشی عمارت گرنے کے بعد علاقے سے ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے اور اس کے ساتھ ہی ملبے سے مرنے والوں کی لاشیں بھی برآمد ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ گزشتہ روز بھی ایک لاش برآمد کی گئی جس کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ایک کینیڈین باشندے کی لاش ہے۔حکام نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک تین کینیڈین باشندوں کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ حادثے کے وقت وہ عمارت میں موجود تھے۔


متعلقہ خبریں