عالمی امن اور ترقی کے لئے چین کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیوز7جولائی،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور ترقی کے لئے چین کی جانب سے کئے جانے والے اقدامت کی حمایت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ بات انہوں نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سو سال پورے ہونے پر ہونے والی تقریب سے ورچوئل خطات کرتے ہوئے کہی۔تقریب کی صدارت چین کے صدر شی جن پنگ نے کی جبکہ تقریب سے دیگر کئی ممالک کے عالمی رہنماؤں نے خطاب کیا۔


متعلقہ خبریں