انگلیند کی ٹیم کورونا کا شکار، نئی ٹیم کا اعلا ن کر دیا گیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز7جولائی،2021
میچز شروع ہونے سے قبل ہی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کورونا کا شکار نکل آئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم کے تین کھلاڑی اور سات معاون اسٹاف میں کورونا مثبت آ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جس کے بعد سب کو آئی سو لیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ اب ایک نئی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس ٹیم میں نو کھلاڑی ایسے بھی شامل ہیں جو پہلی بار ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں