خطے میں بھارتی کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے،نئی پابندیاں لگ سکتی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز،
قومی نیوز8جولائی،2021
وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں ایک نئی قسم کے انڈین کورونا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ ہے جس کے باعث نئی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نئے وائرس کی وجہ سے انڈو نیشیا اور بنگلہ دیش بہت متاثر ہیں لیکن پاکستان میں لوگوں کے روزگار کے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائے گا تاہم عوام ماسک پہن کر اور دیگر ضروری اقدامات کر کے اس صورتحال کو ٹال سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں