اعصام الحق مکس ڈبل میں شکست کے بعد ومبلڈن سے باہر

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز8جولائی،2021
لندن میں ہونے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستانی اعصام الحق مکس ڈبل مقابلے میں شکست کے بعد ٹورنا منٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس مقابلے میں ان کے پارٹنر یوکرین کے ناڈیجا کیچوک تھے۔انہیں دوسرے راؤنڈ میں ہی ہار کا مزہ چکھنا پڑا۔ انہیں شکست دینے والی جوڑی ٹائیوان کی لائیشا اور کروشیا کے ایوان ڈوڈگ پر مشتمل تھی۔


متعلقہ خبریں