ٹورنٹو اور دیگر شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ ابھی مزید جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز9جولائی،2021
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو اور ارد گرد کے دیگر شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ ابھی مزید کئی دن جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مختلف مقامات پر پندرہ سے تیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ علاقے میں وقفے وقفے سے کبھی تیز کبھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمے نے شہریوں سے احتیاطی اقدامات کے ساتھ سفر کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں