پہلےون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو نو وکٹوں سے ہرا دیا 

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز9جولائی،2021

پاکستا ن اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

میچ کی خاص باتی یہ تھی کہ اس بڑی شکست سے دوچار کرنے والے کھلاڑیوں میں صرف ایک تجربہ کار کھلاڑی بین اسٹوکس شامل تھا۔ اس سے قبل پاکستان کو نو وکٹوں سے کبھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ گزشتہ دو سال میں گرین شرٹس نے تمام ون ڈے سیریز جیتی ہیں۔


متعلقہ خبریں