کورونا کی چوتھی لہر آ رہی ہے،ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا ہو گا، اسد عمر

 

قومی آواز،
قومی نیوز9جولائی،2021
وزیر منسوبہ بندی اس عمر نے انتباہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کورونا کی چوتھی لہرکے اشارے واضح ہو رہے ہیں اور کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے خبر دار کیا کہ اگر عوام نے اس سلسلے میں احتیاط سے کام نہ لیااور حفاظتی اقدامات پر عمل نہ کیا تو پھر ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ شادی ہالز، جم، ریسٹورنٹ ایک بار پھر بند کرنے پڑیں گے۔


متعلقہ خبریں