اکتیس اگست تک امریکہ افغانستان میں جنگ مکمل طور پر بند کر دے گا، جو بائیڈن

 

قومی آواز،
عالمی نیوز9جولائی،2021
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اکتیس اگست تک امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکال لے گا اور جنگ بند کر دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نئی نسل کو افغانستان میں لے جا کر نہیں مروانا چاہتے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان جانے کا مقصد امریکہ پر نائن الیون جیسے حملے کو روکنا تھا جو کہ حاصل کیا جا چکا ہے۔


متعلقہ خبریں