پی اے پی’’ پاکستان چیپٹر ‘‘کا سالانہ اجلاس

کراچی (قومی آواز ،ویب ڈیسک)فلپائن کے سابق طلباء کی عالمی تنظیم (پی اے پی) پاکستان کی جانب سے گزشتہ شب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں سابق طلباء کی ری یونین اور انتظامی کمیٹی میں تعریفی اسناد کی منعقدہ تقریب سے مہمان خصوصی فلپائن کے قونصل جنرل اور پی اے پی کے بانی راہنماؤں نے تقریب سے خطاب کیا اور انتظامی کمیٹی میں تعریفی اسناد تقسیم کیں ۔

 


متعلقہ خبریں