شہر میں زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز12جولائی،2021
ٹورنٹو پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں زیادتی کے واقعات میں ملوث ایک چوبیس سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم پر تین سے زائد زیادتی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ملزم ایک پچپن سال کی بوڑھی خاتون کے ساتھ بھی زیادتی میں ملوث بتایا جاتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جواگان بارنس کے خلاف تینوں واقعات میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اسے جلد ہی عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں