پاکستانی معیشت کو افغانستان کی بد امنی اور کورونا سے خطرہ ہے، صدر عارف علوی

 

قومی آواز،
قومی نیوز12جولائی،2021
صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ابھرتی معیشت کو اس وقت افغانستان کی بگڑنی صورتحال اور کورونا سے خطرات لاحق ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک ٹوئیٹ میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کے اقدامات کی حمایت کر تا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو چاہیئے کہ وہ کورونا سے بچنے کے ماسک پہنیں اور دیگر حفاظتی اقدامات پر عمل کریں تاکہ ملک کو کورونا سے پاک کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں