پی آئی اے اور دیگر نجی ائیر لائنز نے اپنے کرایوں میں دوگنا اضافہ کر دیا

 

قومی آواز،
قومی نیوز12جولائی،2021
پی آئی اے اور دیگر نجی ائیر لائنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کرایوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ اضافہ تقریباًدو گنا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کراچی لاہور اور کراچی اسلام آباد کرایہ بھی اب دو گنی قیمت پر دستیا ب ہے جبکہ ریٹرن ٹکٹ پر بھی ہزاروں روپے زائد وصول کئے جا رہے ہیں۔شہریوں نے اس صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے حکام سے اس کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں