عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے باون افراد جاں بحق، صحت سربراہ معطل

 

قومی آواز،
عالمی نیوز13جولائی،2021
عراق کے شہر ناصریا میں ایک کورونا اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے میں اسپتال میں داخل باون مریض جاں بحق ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔فائر بریگیڈ اور شہری دفاع کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کاروائی شروع کر دی تاہم اس دوران بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ریسیکو ورکرز اندر پھنسے افراد کو تلاش کر کے باہر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں