وینکوور میں اب تک ایک سو ساٹھ گمنام قبریں دریافت ہو چکی ہیں، حکام

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز13جولائی،2021
وینکوور کے شہری انتظامیہ کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وینکوور کے علاقے میں اب تک اسکول کے بچوں کی ایک سو ساٹھ سے زائد قبریں دریافت ہو چکی ہیں جو پچھلی صدی میں جبری طور پر یہاں لائے گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کے مطابق یہاں اٹھارہ سو اٹھاسی میں مقامی بچوں کے لئے رہائشی اسکول قائم کیا گیا تھا جہاں مبینہ طور پر بچوں کے ساتھ نہایت برا سلوک کیا جاتا تھا اور انہیں مار کر گمنام قبروں میں دفن کر دیا جاتا تھا۔ ان دریافتوں کے بعد مقامی قبائلیوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں