گمنام قبروں کی دریافت پر مقامی قبائل کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز،
کینیڈین نیوز14جولائی،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ گمنام قبروں کی دریافت پر مقامی قبائل کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے یہ بات وینکوور کے جزائر میں رہائشی اسکولوں میں مقامی قبائل کے بچوں کی قبروں کی دریافت کے بعد اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم کے دل قدیم اسکولوں میں بچوں کی ہلاکت پر غمزدہ ہیں اور سب قبائلی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں