انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی ہرا دیا، تین وکٹوں سے دھو دیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز14جولائی،2021
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بھی انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انگلینڈ نے تین سو اکتیس رنز کا ہدف سات وکٹوں پر پور ا کر کے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا۔ اس میچ میں بابر اعظم نے ایک سو اٹھاون رنز بنائے مگر ان کے یہ رنز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کورونا کا شکار ہونے کے بعد بدلے ہوئے کھلاڑیوں سے کھیل رہی تھی۔


متعلقہ خبریں