کینیڈین خاتون نے تعزیتی پھولوں اور تحائف کو آگ لگا دی، پولیس نے دھر لیا

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیوز15جولائی،2021

برانٹ فورٹ کے علاقے میں پولیس نے ایک اڑتیس سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے میک شفٹ میموریل پر رکھے مقامی قبائلی بچوں کی نا معلوم قبروں کی یاد میں رکھے گئے پھولوں اور دیگر تحائف کو نذر آتش کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔خاتون رات کے وقت وہاں پہنچی تھی اور چار گھنٹے سے زائد وقت تک وہاں موجود رہی اور وہاں رکھے تحائف کو آگ لگا دی۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر خاتون کو گرفتار کر لیا۔


متعلقہ خبریں