داڑھی کٹوانے اور عورتوں کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی ہو گی، افغان طالبان کا اعلان

 

 

قومی آواز،

عالمی نیوز15جولائی،2021

افغانستان میں طالبان کی جانب سے مختلف علاقوں پر قبضے کے بعد پرانے قوانین کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ طالبان نے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں مردوں کے داڑھی کٹوانے اور عورتوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس پابندی کا اعلان علاقوں کی مساجد کے زریعے دیا گیا۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں