انگلینڈ کے دورے پر آئی انڈین ٹیم پر کورونا کا حملہ، دو کھلاڑی آؤٹ

انگلینڈ کے دورے پر آئی انڈی ٹیم پر کورونا کا حملہ، دو کھلاڑی آؤٹ

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز16جولائی،2021
انگلینڈ کے دورے پر آئی انڈین ٹیم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ ٹیم کے کئی کھلاڑی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جنہیں فوری طور پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حکام کے مطابق ٹیم بائیو سیکور ببل میں تھی لیکن اس کے باوجود بھی ٹیم کورونا کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وکٹ کیپر شبھ پانٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ وہ کورونا ویکسین لگوا چکے تھے۔ اس کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں