جرمنی اور بلجیم میں شدید بارشوں اور طوفان سے سو سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

 

 

قومی آواز،

عالمی  نیوز16جولائی،2021

جرمنی اور بلجیم میں شدید بارشوں اورطافان کے باعث سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ سیکڑوں افراد لا پتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔متعدد گاؤں اور قصبے پانی میں ڈوب گئے ہیں اور بے شمار عمارتیں زمیں بوس ہو گئی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں بارشوں کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے۔حکومت نے متاثرین کے لئے امدادی کیمپ قائم کر دئیے ہیں اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں