ویکسی نیشن کروانے والے امریکی شہری اگست سے کینیڈا میں داخل ہو سکیں گے، سرکاری اعلان

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز20جولائی،2021
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سات اگست سے وہ امریکی شہری جنہوں نے خود کو ویکسی نیشن کروا لیا ہے کینیڈا میں داخل ہو سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ وہ سیاح جو ویکسی نیشن کارڈ کے حامل ہوں گے ان کو بھی کینیڈا میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ وزیر برائے عوامی تحفظ بیل بئیر کا کہنا ہے کہ یہ قدم کورونا کیسز میں کمی اور لوگوں کی بڑی تعدا د میں ویکسی نیشن کے بعد اٹھا یا گیا ہے جس کا مقصد سرحد کو آہستہ آہستہ کھولنا ہے۔


متعلقہ خبریں