پاکستان اور بھارت میں عید الا ضحی بدھ اکیس جولائی کو منائی جائے گی

 

قومی آواز،
قومی نیوز20جولائی،2021
پاکستان اور بھارت میں عید الا ضحی بدھ اکیس جولائی کو منائی جائے گی۔ اس بات کا اعلان روئیت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔دوسری جانب کینیڈا، امریکہ،جاپان، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں منگل بیس جولائی کو عید الا ضحی منائی گئی۔ سعودی عرب میں بھی عید الا ضحی منائی گئی اور قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں