انڈین ایجنسیوں کی وزیر اعظم عمران خان کا فون ہیک کرنے کی کوشش ناکام

 

قومی آواز،
قومی نیوز20جولائی،2021
معلوم ہوا ہے کہ انڈین ایجنسیوں نے ایک اسرائیلی سافٹ وئیر کے زریعے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا فون ہیک کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ عالمی ایجنسیوں کے مطابق اسرائیلی کمپنی ایس این او نے اپنے ایک سافٹ وئیر کو پچاس سے زائد ممالک میں جاسوسی کیلئے پھیلا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ نیٹ ورک بے نقاب ہونے کے بعد ایک سو اسی صحافیوں و دیگر لوگوں کی جا سوسی کے بارے میں پتہ چلا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


متعلقہ خبریں