یورپی گلائیڈر نے سیاچن میں ایک نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا، میڈیا رپورٹ

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز22جولائی،2021
یورپی پیرا گلائیڈر انٹائن جراڈ نے سیاچن کے علاقے ہنزہ میں آٹھ ہزار ایک سو ستاون میٹر سے گلائیڈنگ کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ بنا یا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس ریکارڈ کے دوران پاکستان آرمی کی ایک پیرا گلائیڈنگ ٹیم بھی ان کے ہمراہ تھی۔پاکستان کے لئے یہ ایک اعزا ز کی بات ہے کہ یہ ریکارڈ اس کی سرزمین پر بنایا گیا ہے۔اس سے قبل بھی اسی علاقے میں سابقہ عالمی ریکارڈ بنایا گیا تھا جسے اب بہتر کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں