پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملکوں میں شامل ہو جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

 

 

قومی آواز،

قومی نیوز22جولائی،2021

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جلد ہی ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا۔ عید الضحیٰ پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک اس میں قربانی اور ایثار کا جذبہ موجود نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں مختلف اسکیموں کے زریعے لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا  ہے اور وہ دن دور نہیں جب ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو گا۔


متعلقہ خبریں