اٹالین اداکارہ جارجیامیری گرل فرینڈ نہیں ہے،ارباز خان مداحوں پر برہم

قومی آواز،

شوبز نیوز23جولائی،2021
بولی ووڈ اداکار ارباز خان نے کہا ہے کہ اٹالین اداکارہ جارجیا ان کی گرل فرینڈ نہیں ہے لہذٰا جو لوگ انہیں اس نام سے بلاتے ہیں وہ اپنی غلطی درست کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ جارجیا کی اپنی ایک پہچان ہے اور وہ اپنی الگ ایک پہچان رکھتے ہیں اس لئے کسی کو دوسرے کے حوالے سے پکارنا درست عمل نہیں ہے۔ بعض لوگ انہیں بھی سلمان خان کے بھائی کے نام سے شناخت کرتے ہیں جو کہ غلط ہے۔


متعلقہ خبریں