پاک فوج دشمنوں کے خلاف پر عزم ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

قومی آواز،

قومی نیوز23جولائی،2021
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمنوں کے خلاف پر عزم ہے اور ملک کا ہر حد تک دفاع کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آرمی چیف نے شہید کیپٹن باسط کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں پر قوم کو فخر ہے اور قومی ہیروز کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔


متعلقہ خبریں