مارگریٹ میک نیل نے ٹوکیو اولمپکس میں کینیڈا کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز26جولائی،2021
کینیڈا کی پیراکی کی کھلاڑی مارگریٹ میک نیل نے ٹوکیو اولمپکس میں سو میٹر خواتین بٹر فلائی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس سے قبل انہوں نے چار سو میٹر فری اسٹائل سلور میڈل جیتنے والی ٹیم میں بھی حصہ لیا تھا۔ انہوں نے مقابلہ جیت کر کینیڈا کے لئے پچپن اعشاریہ انسٹھ سیکنڈ کا ریکارڈ بھی بنایا۔


متعلقہ خبریں