آسٹریلیا، برطانیہ، فرانس اور اٹلی میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے

 

قومی آواز،
عالمی نیوز26جولائی،2021
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق آسٹریلیا، برطانیہ، فرانس اور اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کے خلاف شدید رد عمل دیکھنے میں آیا ہے اور شہریوں نے پابندیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔لندن،پیرس اور روم میں پر تشدد مظاہرے دیکھنے میں آئے اور عوام کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جن میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔شہریوں نے حکام سے پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں