ٹوکیو اولمپکس،کینیڈا چار میڈل جیتنے میں کامیاب،مزید میڈل جیتیں گے، کھلاڑیوں کا عزم

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز27جولائی،2021

ٹوکیو اولمپکس میں کینیڈا اب تک چار میڈل جیت چکا ہے جن میں ایک گولڈ دو سلوراور ایک برونز میڈل شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

کینیڈا کی اس وقت گیارہویں پوزیشن ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں یہ پوزیشن مزید بہتر ہو جائے گی جب کھلاڑی مزید مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ اس سال ٹوکیو اولمپکس میں کینیڈا کی جانب سے تین سو اکہتر کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ بھیجا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں