شام چھ بجے کے بعد کوئی شہری غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے، وزیر اعلیٰ سندھ

 

 

قومی آواز،

قومی نیوز27جولائی،2021

وزیر اعلیٰ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سندھ کے شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کورونا پھیلنے سے روکنے میں تعاون کریں اور شام چھ بجے کے بعد کوئی بھی شخص گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے آئی جی پولیس اور کمشنر کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ اس پابندی پر عملدرآمد کروائیں۔


متعلقہ خبریں