این ایچ ایل کے لئے لوگن میلوکس کا انتخاب کمزور فیصلے کا مظہر ہے، جسٹن ٹروڈو

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیوز28جولائی،2021

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ این ایچ ایل کے بہت بڑے فین ہیں تاہم اس ٹورنامنٹ کے لئے لوگن میلوکس کے انتخاب پر انہیں مایوسی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ واضح رہے کہ میلوکس پر ایک خاتون کی نجی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر سوئڈن کی ایک عدالت نے جرمانہ عائد کر رکھا ہے۔اٹھارہ سالہ میلوکس نے اس بارے میں کہا کہ ان سے غلطی ہوئی ہے اور ان کو منتخب نہیں کیا جانا چاہئے تھا۔


متعلقہ خبریں