چرچ ترجمان کی جانب سے مقامی قبائل کے بارے میں دئیے گئے بیان کی مذمت اور معذرت

قومی آواز،
کینیڈین نیوز30جولائی،2021
قدیم اسکولوں کے میدانوں سے برآمد ہونے والی قدیم قبائلی بچوں کی اجتماعی قبروں کے بارے میں بعض چرچ حکام کی جانب سے نا مناسب ریمارکس دئے جانے کے بعد چرچ کے ترجمان نے ان بیانات۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مذمت اور معذرت کا اعلان کیاہے۔ ترجمان کے مطابق ان بیانات سے چرچ کا کوئی تعلق نہیں ہے اور چرچ قدیم قبائل کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔


متعلقہ خبریں