امریکی کھلاڑی کائری ارونگ نے صحرائے تھر میں پانی کا پلانٹ نصب کروا دیا، گاؤں میں جشن

 

 

قومی آواز،

قومی نیوز30جولائی،2021

امریکہ کے انتیس سالہ باسکٹ بال کھلاڑی کائری ارونگ نے صحرائے تھر میں پانی کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے گاؤں میں سولر سے چلنے والا ایک پانی کا پلانٹ نصب کروا دیا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جس کے بعد گاؤں کے لوگ بہت خوش ہیں اور وہاں جشن کا سا سماں ہے۔ گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے یہ پانی بہت دور سے لانا پڑتا تھا لیکن ارون کی مہربانی سے اب گاؤں میں ہی کنواں بنا دیا گیا ہے جس سے گاؤں والوں کو آسانی سے پانی میسر آ رہا ہے جس پر وہ کائری ارونگ کے شکر گزار ہیں۔


متعلقہ خبریں