کشمیریوں کو وعدوں کے مطابق اپنا فیصلہ خود کرنے دیا جائے، یورپی ارکان پارلیمنٹ

 

قومی آواز،
عالمی نیوز31جولائی،2021
یورپی پارلیمنٹ کے سولہ سے زائد ارکان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کو وعدوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا اختیار دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ان ارکان نے یہ مطالبہ یورپی کمیشن کی صدر ارسلاوان کو خط لکھ کر کیا۔ ارکان نے ان کی توجہ وادی میں انسانی حقوق کی بد تر صورتحال کی طرف دلائی۔


متعلقہ خبریں